khwab me seekh skewer dekhna
(۱) خواب میں سِیخ دیکھنا بادشاہ کے پاس حاجتوں کے پورے ہونے پر دلیل ہے اور اچھائی کا واسطہ ہونے پر اور رزق اور راحت پر اور سفود گھر کے ستونوں پر دلالت کرتے ہیں اور کہا گیا کہ وہ کسی طاقتور خادم پر دلالت کرتے ہیں کہ جس کے ذریعے مراد تک پہنچا جائے اور اس کے ہاتھ پر بہت سے لوگ بہت سے فنون سیکھیں۔