Khwab me kandha shoulder dekhna
(۱) جب کندھے موٹے ہوں بہترین گوشت والے ہوں تو وہ بہادری اور قوت کی دلیل ہے کاموں کے اندر اور محبوسین، قیدیوں کے لئے لمبی قید پر دلیل ہوتے ہیں یہاں تک کہ ممکن ہے کہ وہ اٹھائیں قیود کے بوجھ کو۔
(۲) اور جس نے کندھے میں کوئی مرض دیکھا تو یہ بھائی کی بیماری یا موت کی علامت ہے۔
(۳) کندھا اس بات پر دلیل ہے کہ انسان کوئی بوجھ اٹھائے گا، اگر کسی نے کندھے پر بھاری بوجھ دیکھا تو وہ بوجھوں کے اٹھانے پر دلیل ہے۔