Khwab me kamzori dekhna
(۱) خواب میں کمزوری، بیداری میں قوت کی علامت ہے، چنانچہ کسی نے خواب میں خود کو کمزر پایا تو تعبیر ہے کہ بیداری میں مضبوط ہو گا۔
(۲) بقولِ بعض معبرین خواب میں خود کو کمزور دیکھنا دینی کمزوری اور اللہ تعالی کے فرض کردہ احکامات میں سستی کرنے کی دلیل ہے اور بعض اہلِ علم کا کہنا ہے خواب میں بدنی کمزوری بیداری میں نکاح پر صبر نہ کر سکنے کی علامت ہے، بقول الله تعالى: ( وَخُلِقَ الْإِنسَانُ ضَعِيفًا) ”انسان کو کمزور پیدا کیا گیا ہے“، بعض دفعہ خواب میں ضعیف ہونا بیداری میں غم وحزن میں مبتلا ہونے کی طرف اشارہ ہوتا ہے۔