خواب میں کہانی سنانا

خواب میں کہانی سنانے والا دیکھنا

khwab me kahani sunane wala dekhna

خواب میں قصہ گو کو دیکھنا کسی نئی خبر پر مطلع ہونے کی دلیل ہے اور سقیم احادیث اور صحیح احادیث نقل کرنے پر بھی دلالت کرتا ہے،کبھی اس کی دلالت واعظ، حدیث سنانے والوں، قراء اور عارفین پر بھی ہوتی ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top