Khwab me jamai yawn krne ki tabeer
(۱) خواب میں جمائی لینا منافق قسم کے آدمی کے لئے ایسے عمل کی طرف اشارہ ہے جس سے شیطان خوش ہو مثلاً نوحہ کرنا، نماز میں سستی کرنا۔
(۲) کبھی خواب میں جمائی لینا اپنے مدِ مقابل پر حملہ اور کبھی ثواب پر دلالت کرتا ہے اس لئے کہ نماز میں جمائی آجائے تو روکنے کا حکم ہے تاکہ شیطان اندر داخل نہ ہو۔ کبھی اس کی تعبیر ایسے مرض سے بھی کی جاتی ہے جس سے صحت یابی نہ ہو۔