khwab me jadugar dekhna
خواب میں جادوگر دیکھنا فتنہ پرور آدمی پر دلالت کرتا ہے چنانچہ اگر اس نے سیب کے ذریعے جادو کیا تو وہ اس کے بیٹے کو مصیبت میں مبتلا کرنے کی علامت ہے اور اگر بستر کے ذریعے جادو کیا تو وہ اس کی بیوی کو مصیبت میں مبتلا کرے گا۔