خواب میں  اتفاق واتحاد دیکھنے کی تعبیر

Khwab me ittifaaq o ittihaad dekhne ki tabeer

(۱) اس کا خواب میں دیکھنا اصلاح، اچھائی، بیماری سے خلاصی پر دلالت کرتا ہے، کبھی یہ سننے والے اور کیڑوں پر گوٹہ وغیرہ لگانے والے پر بھی دلالت کرتا ہے۔

(۲) اگر کسی نے دیکھا کہ اس کی عورت کا کوئی حصہ کپڑے سے نکل آیا تو اس نے کپڑے سے جوڑ کر ڈھانپ دیا تو دلیل ہے وہ اس پر بری تہمت لگا کر پھر کسی عذر کے معذرت کرتا ہو گا۔

(۳) اگر کسی نے دیکھا کہ وہ اپنے کپڑوں کو رفو کر رہا ہے تو وہ اپنے رشتہ سے لڑتا ہو گا اور بُرے آدمی کے ساتھ اٹھتا بیٹھتا ہو گا اور رفاء سے مراد جھگڑا نمٹانے والا آدمی بھی ہوتا ہے، بعض نے کہا کہ رفو کرنے سے مقصد گناہ سے لوٹنا ہے، بعض نے کہا کہ بُرائی سے عذر کرنا ہے اور بُرے آدمی سے نجات نہ پانا ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top