خواب میں انسانی کھال  اترنے کی تعبیر

khwab me insaani jild utarna dekhna

(۱) جس نے خواب میں دیکھا کہ اس کی جلد دونوں رانوں کے درمیان سے اتاری گئی ہے تو وہ خیر اور بھلائی پائے گا یا کسی عورت سے شادی کرے گا جو اس کو اپنا مال دے گی اور یہ عنقریب ہو گا۔

(۲) جس نے دیکھا کہ اس کی کھال اتر رہی ہے یا اس کا کچھ حصہ اتر رہا ہے تو وہ اپنے مال سے جدا ہو گا اور اس سے نکلے گا اور اگر بیمار ہو تو یہ اس کی موت ہے اور دنیا سے نکلنا ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top