خواب میں حضرت شعیب علیہ السلام کو دیکھنے کی تعبیر

khwab me hazrat shoaib AS ko dekhna

حضرت شعیب علیہ السلام کو جس شخص نے خواب میں دیکھا وہ ایسی قوم میں ہو گا کہ جو ناپ تول میں ڈنڈی مارتے ہوں گے اور اس کو وہ لوگ تکلیف پہنچائیں گے اور پھر ایک وقت ایسا آئے گا کہ اس شخص کو اپنی قوم پر فتح مندی حاصل ہو گی اور اس شخص کو بیٹیاں عطا ہوں گی جو اس کے لئے خوشی کا باعث ہوں گی، اگر حضرت شعیب علیہ السلام کو لرزتے ہوئے دیکھا تو اس شخص کی قوتِ بصارت چلی جائے گی۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top