خواب میں ہاون دستہ اوکھلی اور دستہ  دیکھنے کی تعبیر

ان دونوں کو خواب میں دیکھنا ایسے مرد و زن پر دلالت کرتا ہے جو ایک دوسرے سے بے نیاز نہیں ہو سکتے۔ اور ایسے مشکل کام سر انجام دیتے ہیں جو دوسرے لوگ نہیں کر پاتے ہیں ۔ اور ہاون کی دلالت عزت و رفعت، قاری قرآن بیٹے، یا اچھی لونڈی، یا کثیر الکلام لڑکے پر ہوتی ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top