خواب میں چاند یا سورج کا ہالہ دیکھنے کی تعبیر

Khwab me haala halo dekhne ki tabeer

(۱) سورج کے ہالہ کود یکھنا بھی تو قرض خواہوں کو روکنے اور ان کو گھیر نے پر دلالت کرتا ہے اور کبھی کسی شہر میں سربراہوں کے اجتماع پر اور کبھی بلاؤں، مصیبتوں اور شریف لوگوں پر آزمائش آنے پر بھی دلالت کرتا ہے،  ہالہ چاند کی بھی یہی تعبیریں ہیں۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top