Khwab me ghairat khana
غیرت کی تعبیر حرص سے کی جاتی ہے خواب میں خود کو غیور دیکھنا بیداری میں حرص کرنے کی علامت ہے، اگر کسی نے خواب دیکھا گویا اسے کسی بات پر غیرت دلائی جا رہی ہے تو وہ دنیا کے معاملے میں حرص سے کام لے گا۔