خواب میں گھبراہٹ اور بے چینی کو دیکھنے کی تعبیر

Khwab me ghabrahat dekhne ki tabeer

اس کی دلالت کسی چیز کو ترک کرنے پر ہوتی ہے چنانچہ خواب میں دل کا گھبرا جانا خصومت یا سفر کو یا شادی کرنے کو ترک کرنے پر دلالت کرتا ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top