خواب میں گلی یا تنگ راستہ دیکھنے کی تعبیر

khwab me gali tang rasta dekhna

خواب میں گلی میں داخل ہونا شبہات میں پڑنے پر دلالت کرتا ہے کیونکہ حق سے مڑنے پر اس میں بھی کجیاں ہوتی ہیں، کبھی یہ قسم میں حانث ہونے اور کفارات کے اختلاف پر بھی دلالت کرتا ہے، تنگ راستہ مشقت کے طریقوں پر دلالت کرتا ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top