خواب میں فالوده دیکھنا

khwab me falooda dekhna

(۱) خواب میں فالودہ دیکھنا لطیف کلام اور معیشت کے معاملے میں بہتری پر دلالت کرتا ہے۔

(۲) فالودہ کی کثرت سلطنت میں رزق اور غنیمت کی کثرت پر دلالت کرتی ہے۔

(۳) اگر کوئی خواب میں خود کو فالودہ کھاتے دیکھے تو اسے لالچ پیدا ہونے کے ساتھ خوشی اور بزرگی کے ساتھ شکار یا مالِ غنیمت حاصل ہو گی۔

(۴) خواب میں کسی آدمی کو فالودہ حاصل ہونا یا فالودہ کا اس کے پاس لایا جانا اچھا نہیں اس لئے کہ بسا اوقات یہ فالج کی تکلیف پر بھی دلالت کرتا ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top