خواب میں اعتکاف میں بیٹھنے کی تعبیر

Khwab me Ehram Bandhne ki Tabeer

خواب میں اعتکاف میں بیٹھنے کی تعبیر اعتکاف کی جگہ کے مطابق ہوگی؛ چنانچہ کلیسا میں اعتکاف کرنا زانی عورت کی طرف میلان کی علامت ہے۔ اور مسجد میں اعتکاف خیر کا کام کرتے رہنے کی علامت ہے۔ یا علامت ہے نیک عورت کی طرف میلان کی۔ اور کسی مکان میں اعتکاف معیشت کو لازم پکڑنے کی دلیل ہے۔

Tags: Khwab me Etikaaf me bethne ki tabeer

error: Content is protected !!
Scroll to Top