خواب میں  دو چیزوں کو ملانا

khwab me do chizon ko milana

(۱) کسی نے دیکھا کہ خواب میں کھانے کی حلال چیز اس کو ملی تو یہ آسانی سے ملنے والے رزقِ حلال کی دلیل ہے، اگر حلال چیز نہ ملے تو تعبیر بھی ایسی نہیں ہو گی۔

(۲) اگر غیر شادی شدہ شخص نے اپنے ساتھ لباس کو ملایا تو اس کی شادی ہو گی اور اگر کسی سواری کو ملایا تو یہ کسی منصب پر قدرت حاصل کرنے اور اس پر فرحت نصیب ہونے کی علامت ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top