خواب میں دهند دیکھنا

Khwab me dhund fog dekhna

(۱) خواب میں دھند دیکھنا انجام دیا جانے والا کام دنیاوی ہو یا دینی کے مشتبہ ہونے پر دلالت کرتا ہے۔

(۲) کسی نے خواب دیکھا کہ اس پر دھند پڑ رہی ہے تو دلیل ہے کہ وہ کوئی باطل کام کرنا چاہتا ہے، اس کو چاہیے کہ اللہ تعالی کا خوف رکھے اور جو غلط کام وہ کر رہا ہے اس کو چھوڑ دے اور دھند پڑنا لوگوں پر معاملہ مشتبہ ہونے اور فتنے ان کو گھیرنے اور آپس میں قتل وقتال میں واقع ہونے کی بھی دلیل ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top