خواب میں دریائے دجلہ کو دیکھنے کی تعبیر

Khwab me dajla river Tigris dekhne ki tabeer

(۱) امور میں محنت پر دلالت کرتا ہے، اگر دریا کی دلالت بادشاہ پر ہو تو دجلہ کی دلالت اس کے وزیر پر ہوتی ہے۔

(۲) کسی نے خواب میں دیکھا کہ وہ دجلہ کے پانی سے پی رہا ہے تو وزیر کا سارا مال اسے ملے گا اگر وزارت کا اہل ہے تو وزیر بننے کی علامت ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top