خواب میں چھپکلی دیکھنے کی تعبیر

khwab me chipkali lizard dekhna

یہ وزع کی ایک قسم ہے جو کہ خواب میں کسی برے آدمی پر دلالت کرتی ہے جو لوگوں کے درمیان چغلی اور عیب جوئی کے ذریعے فساد ڈالتا ہے اور ان کے درمیان عداوت اور بغض پیدا کرتا ہے اور ان کو برے راستے دکھلاتا ہے اور اچھائی سے روکتا ہے اور چھپکلی فقر، غم یا کسی حقیر آدمی پر بھی دلالت کرتی ہے اور کسی ایسی قوم کی طرف سے نقصان پر دلالت کرتی ہے جو شہروں میں زیادہ نہیں رہتے اور اگر چھپکلی کسی بیمار پر داخل ہو تو وہ مر جائیگا اس لئے کہ یہ لفظ ” سام“ سے ہے جس کا معنی موت ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top