خواب میں چیچک کی بیماری دیکھنے کی تعبیر

Khwab me cheechak bimari dekhne ki tabeer

اس کی تعبیر قرض اور واجبات ہے اور بعض اہلِ تعبیر کے نزدیک اس کی دلالت مال اور زیادتی مال پر ہوتی ہے۔ چنانچہ خواب میں چیچک زدہ ہونا بیداری میں مالدار ہونے کی علامت ہے۔ خواب میں اپنے بچے کو چیچک زدہ دیکھنا بیٹے کے صاحبِ فضل ہونے کی بشارت ہے۔ اسی طرح دوسرے پھوڑے پھنسی زیادتِ مال پر دلالت کرتے ہیں۔ خواب دیکھا کہ اس کے بدن میں پھوڑا نکلا ہوا ہے اور اس سے پیپ نکل رہی ہے تو یہ نفع بخش مال کی بشارت ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top