Khwab me chamgadar bat dekhne ki tabeer
(۱) چمگادڑ عبادت گزار شخص کی علامت ہے، کبھی چمگادڑ قوت اور خوف کے دور ہونے پر دلالت کرتا ہے۔
(۲) رسی فروش کے لئے اس کی تعبیر اچھی ہے اور مسافر کے لئے اسے دیکھنا کوئی اچھا شگون نہیں ہے۔
(۳) کبھی اس کی دلالت گھر کے ویران ہونے پر بھی ہوتی ہے۔
(۴) بعض اہلِ تعبیر کی رائے کے مطابق چمگادڑ عبادت میں سحر کرنے والی عورت کی علامت ہے۔
(۵) کبھی اس کی دلالت ظالم قسم کے حرمان والے آدمی پر ہوتی ہے۔