Khwab me biwi k saath khula’ krne ki tabeer
(۱) خواب میں بیوی کے ساتھ خلع کرنا موت یا عزل یا سفر کی وجہ سے فرقت واقع ہونے کی علامت ہے، اللہ تعالی کا فرمان ہے ( هُنَّ لِبَاسٌ لَّكُمْ وَأَنتُمْ لِبَاسٌ لَّهُن) (ترجمہ: تمہاری بیوی تمہارے لئے پردہ ہے اور تم ان کے لئے لباس ہو)۔
(۲) کبھی خواب میں خلع کرنا واپس لوٹانے کی شرط پر بیع کرنے اور کبھی مرتد ہونے پر دلالت کرتا ہے۔