khwab me bair dekhna
خواب میں بیر بیچنے والا دیکھنے کی تعبیر
khwab me bair bechne wale ko dekhna
(۱) اس کا خواب میں دیکھنا بیماریوں سے شفا پانے پر اور گناہوں سے تو بہ کرنے یا کسی سے کچھ حاصل کرنے پر دلالت کرتا ہے۔
(۲) اور اگر وہ کسی بیمار پر داخل ہو تو وہ بیمار مر جائے گا۔