خواب میں بدن کو تیل لگانے کی تعبیر

Khwab me badan ko tail lagane ki tabeer

اس کی تعبیر اچھی شہرت ہے۔ اور اچھا اور خوشبودار تیل بدن پر ملنا اچھی شہرت اور بدبودار تیل لگا نا بری شہرت کی علامت ہے اور محنت و مشقت کرنے والے لوگوں مثلاً ( محنت ومزدوری کرنے والے) کے لئے راحت، نئے رزق ملنے اور حماقت میں اضافے کی دلیل ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top