Khwab me baalo ki choti banana
(۱) خواب میں بالوں کی پٹیاں بنانا عورتوں کے لئے اور ان مردوں کے لئے جو بیداری میں ایسا عمل کرتے ہیں تعبیر کے لحاظ سے بہتر ہے۔
(۲) ان کے علاوہ دوسرے تمام لوگوں کے لئے معاملات کے الجھنے اور زیادہ قرض لینے کی دلیل ہے، کبھی اس کی دلالت جال یا کیچڑ میں پھنسنے پر بھی ہوتی ہے۔