Khwab me baajra millet dekhne ki tabeer
اس کی تعبیر ایسا مال ہے جس کو دوسرے اموال کے ساتھ ملایا گیا ہو، اسی طرح دوسرے دانوں کی بھی یہی تعبیر ہے اور بعض علماء کی رائے ہے کہ باجرہ مال کے خاتمے کی علامت ہے، البتہ ان لوگوں کے لئے اس کی تعبیر اچھی ہے جن کے کاروبار آگ سے متعلق ہیں۔