خواب میں  آزمائش دیکھنے کی تعبیر

Khwab me azmaish dekhne ki tabeer

اس کی تعبیر تکلیف کے بعد خوشی وسرور نصیب ہونے کی علامت ہے۔

خواب میں فتنہ دیکھنا

Khwab me fitna dekhna

خواب میں فتنہ مال اور اولاد پر دلالت کرتا ہے، فرمانِ خداوندی ہے: (انما اموالکم واولادکم فتنۃ)  ”تمہارے مال اور اولا دفتنہ ہیں“، خواب میں اگر کوئی اپنے لئے اور اولاد دیکھے تو صاحبِ خواب فتنہ میں پڑے گا۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top