Khwab me asani dekhne ki tabeer
اس کی تعبیرتنگی کی تعبیر کا الٹ ہے۔ کبھی اس کی تعبیر تقوی سے بھی کی جاتی ہے اللہ تعالی کا فرمان ہے ﴿ وَمَنْ يَتَّقِ اللہَ يَجْعَلْ لَہُ مِنْ أَمْرِہِ يُسْرًا﴾ (ترجمہ: جو اللہ سے ڈرے گا اللہ تعالیٰ اس کے معاملے کو آسان فرمادیں گے۔)