Khwab me janwaro ka animal doctor dekhne ki tabeer
خواب میں اس کو دیکھنے کی تعبیر ایسے شخص سے کی جاتی ہے جو معزز ترین لوگوں کی تزئین کرے اور ان کے معاملات میں ان کی مدد کرے۔
خواب میں اس کو دیکھنا مندرجہ ذیل اشیاء پر بھی دلالت کرتا ہے: نکاح کرانے والا، سفر، بائع الاوطیہ، تاجر، فوج کے مددگار۔
بعض تعبیر بتانے والوں کا کہنا ہے کہ اس کی دلالت طبیب، مُصْلِح (یعنی reformer)، جابر اور ظالم شخص اور حجام (hair dresser) وغیرہ پر بھی ہوتی ہے۔