خواب میں اللہ کا شکر کرنے کی تعبیر

khwab me allah ka shukr karna

جس نے اللہ تعالی کا خواب میں شکر ادا کیا اس کو فکر سے نجات ملے گی اور قوت اور مال، خیر، خوشحالی اور لباس حاصل ہو گا اگر یہ شخص والی ہو تو خوبصورت آباد سرسبز جگہ پائے گا اور جو شخص یہ دیکھے کہ وہ اللہ کا شکر ادا کر رہا ہے تو ایسا شخص موحد ہے اور یہ بھی کہا گیا ہے اگر وہ ذمی ہے تو اسلام قبول کرے گا، اگر منافق ہے تو اس کا نفاق دور ہو جائے گا، اگر مسلمان ہے تو اسے عظیم المرتبت آدمی کی رفاقت حاصل ہو گی۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top