Khwab me ahrame misr pyramids dekhne ki tabeer
(1) خواب میں اہرامِ مصر د یکھنا سابقہ امتوں کے عجیب واقعات پر مُطَّلِع ہونے (پتہ چلنے) اور نصیحت و عبرت آموز باتوں پر مُطَّلِع (پتہ چلنے) ہونے کی دلیل ہے۔
(۲) خواب میں اہرام مصر دیکھنا غیر شادی شدہ کے لیے اہل شرک سے نکاح یا ان کے ساتھ معاشرت یا اہل بدعت کا مسلک اختیار کرنے یا علوم وفنون حاصل کرنے کا اہتمام کرنے کی دلیل ہے ۔
(۳) کبھی اس کی رؤیت درازئ عمر، لہو ولعب، ڈھول باجے، شراب و کباب، اور رقص و سرود وغیرہ کے مقامات کی علامت ہے۔