خواب میں آگ بجھانا

Khwab me aag bujhana

(۱) جس شخص نے خواب میں دیکھا کہ وہ آگ بجھا رہا ہے تو دلیل ہے کہ فتنہ کا خاتمہ کرے گا یا بدعت کی سرکوبی کرے گا یا جنگ ختم کروائے گا۔

(۲) اور اگر آگ بجھی ہوئی دیکھی اگر وہ بحری سفر پر ہے تو علامت ہے غرق ہو گا اور اگر خواب دیکھنے والے کا کوئی شناسا مسافر ہے تو سفر سے واپس لوٹ آئے گا یا اس کی کوئی خیر خبر موصول ہو گی۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top