Khwab me mali gardener dekhne ki tabeer
(۱) مالی کی تعبیر ایسا آدمی ہے جو لوگوں کو عورتوں اور ان کی محبت کی طرف بلاتا ہے۔
(۲) خواب میں مالی کو دیکھنا ایسے آدمی پر دلالت کرتا ہے جو مدارس، مسافر خانوں، مساجد اور گرجا گھر وغیرہ کے امور کو سر انجام دیتا ہے۔
(۳) اسی طرح اس کی رؤیت، ارزاق، سرور، فوائد کثیرہ پر بھی دلالت کرتی ہے۔