خواب میں جلیبی دیکھنے کی تعبیر

Khwab me jalebi dekhne ki tabeer

خواب میں جلیبی دیکھنے کی تعبیر لہو ولعب سے مال حاصل کرنے اور ہلاکت ومضرات سے نجات پانے پر دلالت کرتی ہے، یہ افسوس اور ندامت اور کبھی خوشیوں اور مسرتوں پر بھی دلالت کرتی ہے۔

خواب میں جلیبی بنانے والے کی تعبیر

خواب میں جلیبی بنانے والے کی تعبیر تکلیفوں سے خلاصی کی بشارت ہوتی ہے، کبھی اس کا دیکھنا برائیوں اور شر پر بھی دلالت کرتا ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top