خواب میں دُم دیکھنے کی تعبیر

Khwab me dum tail dekhne ki tabeer

اس کی تعبیر پیچھے چلنے والے لوگ ہیں؛  چنانچہ کسی نے خواب دیکھا کہ اس کو دم لگی ہے تو لوگ اس کے تابع ہوں گے اس لئے کہ دم پیچھے تابع ہوتی ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top