Khwab me tazkiya e nafs ki tabeer
(۱) خواب میں تزکیہ نفس ارتکابِ گناہ کی علامت ہے۔
(۲) کسی نے خواب دیکھا کہ کوئی جوان آدمی اس کا تزکیہ کر رہا ہے تو تعبیر ہے کہ اس کا دشمن مطیع ہوگا اور اگر وہ جوان ہے تو عزت حاصل ہونے کی علامت ہے۔
(۳) اگر دیکھا کہ کوئی شیخ اس کا تزکیہ کر رہا ہے تو یہ خواب لوگوں میں اچھی شہرت پانے کی علامت ہے۔ تزکیہ کرنے والے شیخ معروف آدمی ہیں تو یہ بھی سرداری اور عزت کی دلیل ہے۔