خواب میں روئی دیکھنے کی تعبیر

khwab me roi cotton dekhna

خواب میں روئی دیکھنا مال ودولت کی علامت ہے بخلاف اون کے اور اس کو دھننا گناہوں سے صاف ہونے پر دلالت کرتا ہے، روئی کی تعبیر سال ہے اور روئی کے پودے متواضع آدمی کی دلیل ہے۔

Khwab rui wool dekhne ki tabeer

(۱) خواب میں دھنی ہوئی روئی دیکھنا بچپن میں بچے کو موت لاحق ہونے کی طرف اشارہ ہے یا جلد ختم ہونے والی خوشی کی یا جلد زائل ہونے والی تجارت کی علامت ہے۔

(۲) یا داغِ مفارقت دینے والی عورت کی نشانی ہے۔

(۳) یا اس کی تعبیر اختیارات کی منتقلی ہے۔

(۴) بعض علماءِ تعبیر کا کہنا ہے بہار کی تعبیر دراہم سے کی جاتی ہے۔

خواب میں روئی دُھننے والا  دیکھنے کی تعبیر

khwab me dekhne ki tabeer

خواب میں اسے دیکھنا ایسے عالم یا حاکم کا دیکھنا ہے جس کے ہاتھوں معاملات انجام پاتے ہوں، بعض اوقات ایسے نقاد پر بھی دلالت کرتا ہے جو ردی سے عمدہ کی تمیز کرے، بسا اوقات اس سے مراد کثیر نکاح اور کثیر مال والا ہوتا ہے۔

خواب میں روئی بیچنے والا دیکھنا

khwab me roi bechne wala dekhna

خواب میں روئی بیچنے والے کو دیکھنا مالداری اور تھکاوٹ کی دلیل ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top