خواب میں پیپ دیکھنا

Khwab mein peep pus dekhna

خواب میں پیپ دیکھنا مال کا بڑھنا ہے کہ صاحبِ خواب اس کے ذریعہ مدد حاصل کرے گا یا بعض نے کہا ہے کہ اگر کسی نے دیکھا کہ اس کے جسم کے زخم وغیرہ سے پیپ نکلی تو دلیل ہے کہ کسی پر تہمت لگائے گا، پیپ یا زرد آب جو زخموں سے یا پھنسیوں سے نکلتا ہے مالِ حرام کی علامت ہے اور پھوڑے کی پیپ خوشحالی کی دلیل ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top