خواب میں مرنا

Khwab mein marna

(۱) خواب میں روح کا قبض ہونا امانتوں کو واپس کرنے پر یا مریض کی بیماری سے خلاصی پانے یا قیدی کو قید خانہ سے خلاصی حاصل کرنے پر دلالت کرتا ہے، کبھی گھر سے غائب شخص کے لوٹ آنے پر بھی دلالت کرتا ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top