Khwab me zameen lelehane ki tabeer
(۱) کسی کی زمین یا باغ کا سرسبز و شادابی سے لہلہانا اس کی بیوی کے حاملہ ہونے پر دلالت کرتا ہے، اور خوشی سے جھومنے کی طرف بھی اشارہ ہوتا ہے۔ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: ﴿فَاِذَا أَنْزَلْنَا عَلَيْہَا الْمَاءَ اہْتَزَتْ وَرَبَتْ وَاَنْبَتَتْ مِنْ كُلِّ زَوْجٍ بَہِيْجٍ ﴾(ترجمہ: جب ہم زمین پر پانی نازل کرتے ہیں تو حرکت کرتی ہے اور ہر قسم کے خوبصورت جوڑے والی ہے)۔