Khwab me teetar partridge dekhne ki tabeer
(۱) اس کی دلالت فارسی النسل عورت پر ہوتی ہے، بعض کی رائے کے مطابق اس کی تعبیر مملوک ہے، چنانچہ خواب میں تیتر لینا فارسی النسل عورت سے نکاح کرنے کی دلیل ہے۔
(۲) کسی نے دیکھا کہ وہ کسی تیتر سے مقابلہ کر رہا ہے تو وہ مرد سے مقابلہ کرے گا۔
(۳) خواب میں دراج ملنا ایسی خیانت کرنے والی عورت ملنے کی طرف اشارہ ہے جس میں کوئی خیر نہ ہو۔
خواب میں تیتر دیکھنا
khwab me teetar partridge dekhna
خواب میں تیتر دیکھنا سچائی، فصاحت، الفت ومحبت کی دلیل ہے اور اس کی دلالت خود پسند مگر الفت نہ کرنے والی عورت پر بھی ہوتی ہے۔