خواب میں ٹیکس دیکھنے کی تعبیر

Khwab me tax dekhne ki tabeer

خواب میں کفار کو ٹیکس دینا ذلت ہے اور کفار سے ٹیکس لینا عزت اور مدد کی دلیل ہے۔

خواب میں ٹیکس وصول کرنا زکوۃ اور عشر پر مجبور کرنے کی دلیل ہے اور کبھی اس کی دلالت قدر ومنزلت بڑھنے پر بھی ہوتی ہے۔

خواب میں ٹیکس وصول کرنے والے کو دیکھنے کی تعبیر قرض کی ادئیگی، پولیس یا نمائندہ اور امانت ادا کر نے والے پر ہے۔

خواب میں ٹیکس لینے والا دیکھنا

Khwab me tax lene wala dekhna

(۱) خواب میں عشر وصول کرنے والا ایسا آدمی ہے جو دوسروں کے کاموں میں دخل دیتا ہو، کبھی اس سے وہ مصائب اور تکالیف بھی مراد ہوتی ہیں جن کے سبب اللہ تعالی گنا ہوں اور لغزشوں کو معاف فرماتے ہیں۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top