خواب میں سیٹی بجانا

khwab me seeti whistle bajana

(۱) خواب میں سیٹی بجانا مشرکین کے اخلاق کو اپنانے پر دلالت کرتا ہے، اسی طرح تالی بجانے کی بھی یہی تعبیر ہے۔

(۲) کبھی اس کی دلالت ایسے امراض لاحق ہونے پر ہوتی ہے جو بدن کے زرد ہونے کا باعث ہوں یا مکانات کے معطل اور خالی ہونے کی دلیل ہے اس لئے کہ اس سے لوگ بدفالی لیتے ہیں۔

خواب میں سیٹی بجانے والا دیکھنا

Khwab me seeti bajane wala dekhna

خواب میں سیٹی بجانے والا دیکھنا حیرت، پوشیدگی، صاحبِ قدر لوگوں کی طرف میلان اور دشمنوں سے خوف زدہ ہونے کی علامت ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top