خواب میں  سخاوت دیکھنے کی تعبیر

Khwab me sakhawat generocity dekhne ki tabeer

بخیل قسم کے لوگوں کے لیے خواب میں سخاوت کرنا عرفان کی دلیل ہے اور اخلاقِ حسنہ کی طرف رجوع کرنے اور بہترین اخلاق اپنانے اور گمراہی کے بعد راہِ راست کی طرف آنے کی دلیل ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top