خواب میں شیڈ یا سائیان دیکھنے کی تعبیر

khwab me saibaan shade dekhna

خواب میں شیڈ یا سائبان دیکھنا رزق، فوائد اور منافع پر دلالت کرتا ہے، کبھی یہ اس پر بھی دلالت کرتا ہے کہ جو مال کی حفاظت کرتی ہو، جیسے تر پال، گودام، تھیلا وغیرہ، کبھی دیکھنے والے کے گھر پر بھی دلالت کرتا ہے جس میں اس کے اہل وعیال خرم وحشم جمع ہوتے ہوں یا بازار پر جس سے اس کو فائدہ ہوتا ہو یا کھیت پر جہاں وہ جانوروں کے ذریعہ کاشت کرتا ہو اور اس زمین سے نفع کی توقع رکھتا ہو۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top