Khwab me rahat water pulley dekhne ki tabeer
(۱) اس کی دلالت خازنِ مال پر ہوتی ہے اور بعض اہلِ تعبیر کی رائے کے مطابق دولاب کی دلالت سفر پر ہوتی ہے۔
(۲) خواب میں رہٹ کا ٹوٹ جانا یا رک جانا صاحبِ خواب کی معیشت کے رک جانے اور سفر کے باطل ہونے کی علامت ہے، بعض علماء کی رائے ہے کہ دولاب چرخی کی دلالت تجارت کی گردش اور سفر میں احوال کے تبدیل ہونے پر ہوتی ہے چنانچہ اگر اس کی صورت خوش کن اور خوبصورت ہو تو یہ اچھی خبر ہے اور صاحبِ خواب کے قرآن سننے کی طرف اشارہ ہے، دھاگے کا ڈور اور ریشمی ڈور حلال رزق پر دلالت کرتا ہے اور غیر شادی شدہ حضرات کے لئے شادی کی بشارت ہے۔