خواب میں رائی کا دانہ دیکھنے کی تعبیر

Khwab me raaii black mustard seed dekhne ki tabeer

اس کی دلالت زہر پر ہوتی ہے۔

(۱) خواب میں رائی کھانا زہر کھانے یا کوئی کڑوی چیز نوش کرنے یا اس کے لقمے کے ساتھ ملنے کی دلیل ہے اور بعض اہلِ تعبیر کی رائے کے مطابق رائی کی دلالت محنت سے حاصل شدہ معزز مال پر ہوتی ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top