خواب میں راہب یعنی عیسائی عبادت گزار کو دیکھنے کی تعبیر

Khwab me raahib priest ko dekhne ki tabeer

(۱) کسی نے خواب میں اپنے آپ کو راہب دیکھا تو دلیل ہے کہ وہ بدعتی ہو گا جس نے دین میں زیادتی کی ہو گی۔

(۲) اگر کسی نے دیکھا کہ وہ راہب بن گیا ہے تو یہ علامت ہے کہ اس کی اچھی شہرت ہو گی لیکن اس کا معاملہ اس پر مشکل ہو گا، اس کا رزق اس پر تنگ ہو جائے گا ، ہر معاملہ میں اس کو ذلت خوف اور نہ زائل ہونے والا ڈر رہے گا اور اس بات پر بھی دلالت کرتا ہے کہ وہ چالاک، دھو کہ باز اور بدعتی ہو گا۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top