خواب میں قابیل کو دیکھنا

khwab me qabil ko dekhna

(۱) اگر کسی نے خواب میں قابیل کو دیکھا تو وہ سرکشی کرے گا اور ناحق قتل کرے گا جیسا کہ اللہ تعالیٰ کا قول ہے: (فطوعت لہ نفسہ قتل اخیہ فقتلہ فاصبح من الخاسرین)۔

(۲) اسی طرح قابیل کو دیکھنا اپنے کیے ہوئے پر نادم ہونے کی دلیل ہے جیسا کہ اللہ تعالیٰ کا قول ہے: (فاصبح من النادمین) ”پس ہو گیا پیشانوں میں ہے“۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top